Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
    • سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
    • سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
    • تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
    • انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
    • APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
    • سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
    • ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
    • جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
    • ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
    • طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
    • والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
    • معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
    • کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
    • سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
    • برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی
    • آزاد کشمیر کی عوامی حکومت کا پہلا بڑا کارنامہ’ بلدیاتی اداروں کی پنشن کی منظوری
    • آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغان پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی بطور آئیکون پلیئر منتخب

    By Daily Khabrainستمبر 11, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (ویب ڈیسک)پہلی افغان پریمیئر ٹی ٹوئنٹی لیگ کی فرنچائز پکیتا نے شاہد آفریدی کو بطورآئیکون پلیئر منتخب کر لیا۔یو اے ای میں شیڈول اولین افغان پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ گزشتہ روز مکمل ہوئے، فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا، سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو ٹیم پکیتا نے آئیکون پلیئر چنا، برینڈن میک کولم قندھار، جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل بلخ، افغانی لیگ اسپنر راشد خان کابل اور ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر آندرے رسل ننگرہار کے آئیکون پلیئر منتخب ہوئے۔قندھار نے وہاب ریاض کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں منتخب کیا، سلور کیٹیگری میں طویل قامت پیسر محمد عرفان اور کامران اکمل بلخ، افتخار احمد قندھار، محمد حفیظ ننگرہار، فہیم اشرف پکتیا کا حصہ بنے۔بیشترپاکستانی کھلاڑیوں کو فرنچائزز نے نظر اندازکردیا،ان میں آئکون کیٹیگری میں شامل شعیب ملک، مصباح الحق، عثمان شنواری، عمران خان(ڈائمنڈ)، جنید خان، محمد سمیع، یاسر شاہ،(گولڈ) عمراکمل، رومان رئیس، محمد رضوان، آصف علی، صہیب مقصود، امام الحق، رمیز راجہ جونیئر، آغا سلمان، عمران نذیر، سلمان بٹ، تیمور سلطان، عثمان صلاح الدین، عدنان اکمل، انور علی، عامر یامین، بلال آصف، عماد بٹ،وقاص مقصود، حسین طلعت، رضا علی ڈار، سعد نسیم، سعود شکیل، اسامہ میر، فواد عالم، اسپنر محمد عرفان،رضا حسن،شاہین آفریدی،حسان خان، محمداصغر،عبدالرحمان (سلور) بھی شامل ہیں۔ابھی یہ واضح نہیں کہ پی سی بی کی جانب سے پلیئرز کو این او سی ملے گا یا نہیں۔دوسری جانب تمام فرنچائززغیر ملکی سرمایہ کاروں نے خرید لیں،بظاہر نام تو سامنے نہیں آئے لیکن امکان یہی ہے کہ مالکان بھارتی ہونگے۔واضح رہے کہ افغان پریمیئر لیگ 5 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک شارجہ میں شیڈول ہے، ایونٹ میں 40 سے زائد غیرملکی کھلاڑی شرکت کرینگے، مختلف افغان شہروں کے نام پر 5 ٹیمیں بلخ، کابل، قندھار، ننگرہار اور پکیتا ایکشن میں نظرآئیںگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

      سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی

      تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.