تازہ تر ین

جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنا مہنگی پڑ گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے بددیانت اور بے ایمان قرار دیا، بد دیانت ہونے کے باوجود جہانگیر ترین نے وزیر اعظم سیکریٹریٹ میں حکومتی اجلاسوں کی صدارت کی، نااہل جہانگیر ترین نے حکومتی اجلاسوں کے دوران بریفنگ لی اور احکامات جارے کئے، وزیر اعظم نے نااہل جہانگیر ترین کو اجلاسوں کی صدارت کی اجازت دے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی ہے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain