Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنگنا رناوت بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے میں ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا۔اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ان کی شادی اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ اگلے ماہ اٹلی کے خوبصورت مقام پر 14 نومبر کو ہو گی۔دپیکا پڈوکون نے گزشتہ سال سے کسی بھی بالی وڈ فلم میں کام نہیں کیا اور ان کی اب تک کی آخری فلم ’پدماوت‘ ہے جس میں انہوں نے مرکزی کردار کیا تھا۔فلم کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دپیکا پڈوکون کو فلم میں ساتھی اداکاروں رنویر سنگھ اور شاہدکپور سے زیادہ معاوضہ دیا تھا جو کہ 13 کروڑ بھارتی روپے بنتا ہے۔بھاری معاوضہ وصول کرنے کے بعد دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں تھیں لیکن ان کے مدمقابل اداکارہ کنگنا رناوت کہاں پیچھے رہنے والی تھیں اور وہ کئی سالوں سے خود کو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ قرار دیتی آئی ہیں۔تاہم اب وہ واقعی میں بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن چکی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے اس فلم کے لیے 14 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا ہے جس کے بعد وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کو پیچھے چھوڑا ہے۔یاد رہے کہ کنگنا رناوت کو3 بار بہترین اداکارہ و بہترین معاون اداکارہ پر نیشنل فلم ایوارڈز مل چکے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.