Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق بھارتی کوچ انیل کملے کا عہدے چھوڑنے میں کوہلی کا کردار بے نقاب

    By Daily Khabrainدسمبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایڈمنسٹرڈ کمیٹی کی ممبر ڈیانا ایڈلجی کی لیک ای میل نے سابق ہیڈ کوچ انیل کملے کے استعفیٰ میں ویرات کوہلی کے کردار کو بے نقاب کردیا۔کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں بھارتی کرکٹ کی ایڈمنسٹرڈ کمیٹی کی رکن ڈیانا ایڈلجی کی ای میل کی تفصیلات جاری کردیں جس میں انیل کملے کے استعفے کا ذمہ دار کپتان ویرات کوہلی کو قرار دیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق ہیڈ کوچ انیل کملے نے گزشتہ سال یہ کہہ کر اپنی مدت ملازمت سے قبل استعفیٰ دے دیا تھا کہ ان کی کوچنگ کے انداز سے کپتان ویرات کوہلی مطمئن نہیں تو وہ مزید خدمات انجام نہیں دے سکتے۔انیل کملے کے استعفے کی وجہ ایڈمنسٹرڈ کمیٹی رکن ڈیانا ایڈلجی نے بی سی سی آئی کو بھیجی گئی ای میل میں یہ بتائی کہ ویرات کوہلی کرکٹ بورڈ کے سی ای او راہل جوہری کو انیل کملے سے متعلق مسلسل میسجز بھیجتے تھے جس کی وجہ سے کپتان اور کوچ کے درمیان دوریاں تھیں۔ڈیانا نے ای میل میں مزید کہا کہ انیل کملے کے بعد روی شاستری کو کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے بھی قوانین کو پس پشت ڈالا گیا۔ڈیانا ایڈلجی کے انکشافات ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں کہ جب بھارتی وومن ٹیم کی ہیڈ کوچ کے انتخاب کے لیے ونود رائے کو ایڈہاک کمیٹی میں لگایا گیا جس کی انہوں نے مخالفت کی اور ساتھ ہی انہوں نے ویرات کوہلی کی وجہ سے انیل کملے کے استعفے کا ذکر چھیڑا۔ یاد رہے کہ انیل کملے کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ 2017 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی تک معاہدہ تھا تاہم بھارتی ٹیم ابھی انگلینڈ پہنچی نہیں تھی کہ بورڈ کی جانب سے نئے کوچ کا اشتہار جاری کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا

      جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘

      عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.