Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز ،7وکٹوں سے کامیاب

    By Daily Khabrainفروری 18, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(سپورٹس ڈےسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آج کھیلے جانے والے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شین واٹسن اور عمر اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر لیوک رونکی کو آو¿ٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن کی بنیادیں ہلادیں۔یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع کی جانب سے شاداب خان کو لیوک رونکی کے آو¿ٹ ہونے کے بعد بیٹنگ کے لیے بھیجنے کا تجربہ کیا گیا جو کامیاب نہ ہوسکا اور اسی اوور کی آخری گیند پر شاداب خان بھی بغیر کوئی رن بنائے سہیل تنویر کا شکار بنے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے نقصان میں اضافہ 8 کے مجموعی اسکور پر ہوا جب رضوان حسین 5 رنز بنانے کے بعد آو¿ٹ ہوگئے۔بعد ازاں کیمرون ڈیلپورٹ نے حسین طلعت کے ساتھ 50 رنز کی شراکت بنا کر ٹیم کو دباو¿ سے نکالا لیکن گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد احمد نے 19 رنز بنانے والے کمیرون ڈیلپورٹ کو پویلین کی راہ دکھائی۔حسین طلعت نے برق رفتار 30 رنز بنائے لیکن 76 کے مجموعی اسکور پر محمد نواز نے انہیں بولڈ کردیا۔آصف علی نے وین پارنیل کے ہمراہ اپنا جارح مزاج کھیل جاری رکھا، اور ٹیم کو 117 تک پہنچایا جس کے بعد وہ گیند باو¿نڈری سے باہر پھینکنے کی کوشش میں سہیل تنویر کی گیند پر محمد نواز کے ہاتھوں کیچ ا?و¿ٹ ہوگئے۔ا?ٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے وین پارنیل نے وقفے وقفے سے بڑھتے ہوئے اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے اسکور کو برق رفتار 41 رنز بنا کر 144 رنز تک پہنچادیا، لیکن وہ بھی 19ویں اوور میں سہیل تنویر کا شکار بنے۔اسلام ا?باد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئے اور پہلے ہی اوورز میں سمت پٹیل کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔رومان رئیس نے 10 رنز بنانے والے ریلی روسو کو 32 کے اسکور پر ا?و¿ٹ کیا تو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ یہ میچ یک طرفہ ثابت نہیں ہوگا، لیکن شین واٹسن نے عمر اکمل کے ساتھ مل کر اسلام آباد یونائیٹڈ کی تمام امیدوں کو توڑ دیا۔دونوں کھلاڑیوں نے برق رفتاری کے ساتھ 62 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد 94 کے اسکور پر عمر اکمل 44 رنز بنانے کے بعد چھکا لگانے کی کوشش میں ڈیلپورٹ کی گیند پر آو¿ٹ ہوگئے۔شین واٹس نے اپنے روایتی کھیل جو جاری رکھتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ 67 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی اور ایونٹ میں ٹیم کو دوسری فتح سے ہمکنار کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.