Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقدس گائے نہیں….کوتاہیاں ہوتی ہیں….

    By Daily Khabrainنومبر 29, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران نجی چینل کے مالکان محمود صادق، عظمیٰ صادق اور مصطفی نیاز کی طرف سے علی ظفر پیش ہوئے جبکہ اینکرز اور نیوز پروڈیوسرز کی طرف سے اظہر صدیق پیش ہوئے۔ چینل کے وکیل علی ظفر نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے غیرمشروط معافی نامہ جمع کروا دیا ہے اب عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہیں معاف کیا جائے مستقبل میں ایسا کوئی اقدام نہیں ہو گا۔ اس خبر کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس حوالے سے تمام نیوز ٹیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور ان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ چینل کی پالیسی ہے عدلیہ ، فوج اور مذہب کے حوالے سے کوئی متنازعہ خبر نہیں چلائی جائے گی۔پیمرا نے چینل کی تیس دن کے لئے نشریات بند کر دی اور دس لاکھ روپیہ جرمانہ کر دیا ہے جس پر جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ اس سٹوری میں جو موقف اختیار کیا گیا ہے وہ من گھڑت ہے اور اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک بات یاد رکھیں کہ عدلیہ ریاست کے تین ستونوں میں سے ایک اہم ستون ہے۔ اس سٹوری کے پس پردہ کیا مقاصد تھے جس کے ذریعے عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی کیا اس کا مقصد عدلیہ کو بدنام کرنا تھا۔ ہمارے پاس جو بھی آئے گا ہم تول کر دیں گے جس کا حق بنے گا اسی کو ملے گاہمارا کوئی دوست نہیں ہے۔ اللہ کی ذات نے ہمیں اس ڈیوٹی کے لئے منتخب کیا ہے اور عدلیہ اور میڈیا کے مابین احترام کا رشتہ ہے۔عدالتی فیصلوں پر اعتراض بے شک ہو۔ ان کو ڈسکس کرنا چاہیئے اس پر سیمینارز اور کانفرنسز ہونی چاہیئے احتساب سے کوئی بالا تر نہیں ہے۔ ہم کوئی پریس ریلیز جاری نہیں کر سکتے اور ہم کسی سے مل بھی نہیں سکتے جو لوگ اپنے بڑوں کی عزت کرتے ہیں وہ اپنے بڑوں کے پاس چل کر جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا فیصلہ آپ کر دیں۔ ایک جج کی ذات کو نشانہ بنایا گیا ہے اللہ نے ہمیں اس ڈیوٹی کے لئے منتخب کیا ہے ہمارا کام ہے کہ ہم اپنی ڈیوٹی اچھے طریقے سے سر انجام دیں ۔ پیمرا کے وکیل کی طرف سے رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جج کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے اس کا ازالہ کون کرے گا۔ اس سٹوری سے عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ عدلیہ پر ہر ادارے اور فرد کا احترام ضروری ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت ایک ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی

      کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی

      یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.