لاڑکانہ (خصوصی رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کے خلاف ڈکیتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھانہ کیٹی میں درج مقدمہ کے مدعی نے ممتاز بھٹو سمیت 19 افراد کو نامزد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم میرے بھائی کو قتل کرکے 50 گائے بھی ساتھ لے گئے۔