Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حمزہ کی شادی مبارک ہو،انسٹاگرام پر خواتین کی عائشہ خان سے چھیڑ چھاڑجاری

    By Daily Khabrainاگست 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں، اس شادی کے حوالے سے ایک خاتون نے حمزہ علی عباسی کی قریبی دوست و سابق اداکارہ عائشہ خان کو چھیڑنے کی کوشش کی تو اداکارہ نے آگے سے دلچسپ جواب دیدیا۔حمزہ علی عباسی اور عائشہ خان کی دوستی کی پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں مثالیں دی جاتی ہیں۔دونوں ہی ایک دوسرے کے ساتھ نہ صرف کئی پراجیکٹس کرچکے ہیں بلکہ اکثر ایک ساتھ نظر بھی آیا کرتے تھے۔ اکثر لوگوں کی جانب سے یہ سمجھا جاتا تھا کہ شاید دونوں کے بیچ میں کچھ ہے اور ان کی شادی ہوسکتی ہے لیکن ایسا سوچنے والوں کو اس وقت مایوسی ہوئی جب عائشہ خان نے پاک فوج کے میجر عقبہ ملک کے ساتھ شادی کرلی۔عائشہ خان کی شادی میں حمزہ علی عباسی آگے آگے نظر آئے اور تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر ثابت کردیا کہ وہ ایک اچھے دوست ہیں۔اب جبکہ حمزہ علی عباسی بھی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں تو ایسے میں ایک خاتون نے عائشہ خان کو چھیڑنے کیلئے ان کی انسٹاگرام پوسٹ پر کچھ تبصرے کیے۔ عائشہ خان نے ایک اسلامی پوسٹ شیئر کی تھی جس پر مینا انصاری نامی خاتون نے حمزہ علی عباسی کی شادی کا تذکرہ کرنا شروع کردیا۔ مینا انصاری نے مبینہ طور پر عائشہ خان کو چھیڑنے کیلئے کہا ’ حمزہ کی شادی مبارک ہو‘۔ ایک اور کمنٹ میں خاتون نے اداکارہ سے پوچھا ’ آپ بھی جارہی ہیں حمزہ کی شادی پر۔اداکارہ کی جانب سے پھر بھی کوئی جواب نہ آیا تو خاتون نے کہا آپ نے تو اپنے سب سے اچھے دوست کو مبارک ہی نہیں دی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.