Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • پاک ترک دوستی ہمالیہ سے بھی اونچی ہندوستان کو مسئلہ نہی ھونا چاہیئے
    • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    By Daily Khabrainستمبر 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کل امریکا پہنچیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سمیت مختلف فورمز پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے معاملے کو اٹھائیں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 21 سے 27ستمبر تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جمعہ، 27ستمبر کو خطاب کریں اور تنازعہ جموں و کشمیر کے بارے میں پاکستان کاموقف اور نقطہ نظر پیش کریں گے اور وہاں کی انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں بتائیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا محور مسئلہ کشمیر ہو گا اور وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو مسئلے کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اس معاملے پر دنیا کو پاکستان کے موقف سے بھی آگاہ کریں گے۔بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم مختلف خطوں سے اپنے منصوبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کریں گے اور ماحولیاتی تبدیلی’ پائیدار ترقی’ عالمی سطح پر صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور ترقی کے لیے مالی مدد سمیت اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔عمران خان نفرت انگیز تقاریر کے سدباب کے سلسلے میں پاکستان اور ترکی کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کیے جانے والے ایونٹ میں بھی شرکت کریں گے جبکہ ماحولیاتی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں اعلیٰ سطح کی تقاریب میں شرکت اور خطاب کریں گے جن کی ملائیشیا اور پاکستان مشترکہ میزبانی کریں گے۔پاکستان’ ملائیشیا اور ترقی کا سہ فریقی سربراہ اجلاس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوگا۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عالمی اداروں کے میڈیا نمائندگا سے ملاقات کے ساتھ ساتھ ان کے ایڈیٹوریل بورڈ سے بھی ملیں گے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سربراہاں سے بھی ملاقاتیں طے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ملکوں کے ہم منصبوں سے ملاقات اور خارجہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد امریکا جائیں گے جہاں انہوں نے خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سعودی عرب کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    تازہ ترین

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

    بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.