Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں مزید 278 شہری نشانہ بن گئے

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں میدان خالی دیکھ کر ڈینگی نے حملوں میں تیزی دکھانا شروع کر دی، محکمہ صحت اور انتظامیہ صرف بیانات تک محدود ہو کر رہ گئی، جڑواں شہروں میں مزید 278 شہری نشانہ بن گئے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں جڑواں شہروں میں مزید 278 شہری ڈینگی کا نشانہ بنے، 118 شہری راولپنڈی میں شکار ہوئے، اسلام اباد کے مختلف علاقوں سے مزید 160 شہری ڈینگی کی زد میں آئے، مجموعی طور پر 4590 مریض ڈینگی کا نشانہ بنے۔لاہور میں ڈینگی کے حملے کسی ممکنہ روک تھام کے بغیر جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 8 نئے کیس رپورٹ ہوئے، تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 74 ہو گئی جبکہ مشتبہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ چکی ہے، اب تک پنجاب میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ملتان میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 36 ہو گئی، نشتر ہسپتال میں مزید 4 مریض داخل کرائے گئے، زیر علاج مریضوں کی تعداد 17 ہو گئی، فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مریضوں کی تعداد 59 تک جا پہنچیگوجرہ میں ڈینگی کے 2 نئے کیس سامنے آ گئے، نواحی گاو¿ں 518 گ ب کا سفیان اور 97 ج ب کا وحید ڈینگی کا شکار ہوئے، ٹی ایچ کیو ہسپتال نے دونوں میں ڈینگی کی تصدیق کر دی۔ متاثرہ افراد کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔حافظ آباد شہر اور نواحی علاقے سے بھی 3 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل کرا دیا گیا، شہر کے کئی مقامات پر ڈینگی مچھر کا لاروا موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کے پی میں ڈینگی کے مزید 140 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد 2758 ہوگئی۔ پشاورمیں ڈینگی کے مزید 66 کیس سامنے آئے، مجموعی تعداد 1593 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 375 افراد مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ 25 افراد کو علاج کے بعد فارغ کیا گیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.