Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صفائی مہم ناکام بنانے والوں کو بے نقاب کرنے پر 1لاکھ روپے انعام کا اعلان

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی سڑکوں پر کچرا پھینک کر صفائی مہم کو ناکامی بنانے والوں کو بے نقاب کریں جس پر سندھ حکومت انہیں ایک لاکھ روپے انعام سے نوازے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ شہری کچرا پھیکنے والوں کی ویڈیو بنا کر دو واٹس ایپ نمبروں پر اسے بھیج سکتے ہیں، شہری 0074296-0300 اور 0084296-0300 پر ویڈیو بھیج سکتے ہیں۔سندھ حکومت کے وزیر نے مزید کہا کہ انہوں نے خود لوگوں کو سڑکوں پر کچرا پھینکتے ہوئے دیکھا ہے اور اس شہر کے باسی ہونے کا دعویٰ کرنے والے ہی کراچی شہر کو آلودہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سندھ حکومت کی صفائی مہم کو ناکام بنانے کی سازش ہے، انہوں نے شہریوں سے وعدہ کیا کہ اس طرح کے واقعات منظر عام پر لانے والوں کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔سعید غنی نے کہا کہ سندھ حکومت کو اضافی خرچ کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ کچھ عناصر سیوریج لائن کو بند کر کے جگہ جگہ سے پانی کی لائنیں توڑ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کچرے کے ساتھ ساتھ ملبہ بھی سڑکوں پر پھینکا جا رہا ہے جو ایک جرم ہے۔یاد رہے کہ اتوار کو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی اسی طرح کا بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ کراچی کے چند نام نہاد دوستوں نے ملیر 15 کے علاقوں میں بڑے بڑے پتھر ڈال کر سیوریج لائن کو بند کردیا تھا جس سے شہر کی سڑکوں پر گٹر ابلنے لگے۔کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گٹر ابلنے کے سبب سندھ حکومت کو شدید تنقید کا سامنا تھا جس کے بعد سندھ حکومت نے شہر بھر میں صفائی مہم کا آغاز کیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.