Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زلزلہ میں سب سے پہلے گیس، بجلی،پانی کی لائنیں بند کیجائیں، دیگراحتیا طی تدابیربارے خاص خبر

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    earthquake
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک)زلزلہ آتے ہی پہلا خیال کسی محفوظ جگہ پر پناہ لینے کا آتا لیکن کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں وقت ہی نہیں ملتا کہ جلدی سے آپ کسی کھلی جگہ پر چلے جائیں، یہ قدرتی آفت ہے اس کوئی سائنسی آلہ ایجاد نہیں ہوا جو پشین گوئی کر سکے اس لیے ہر کسی کو زلزلے آنے پر کچھ کام ایسے ہیں جس سے بچاو¿ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق جب بھی زلزلہ آئے تو سب سے پہلے گیس، بجلی اور پانی کی لائنیں بند کرنے کی فوری کوشش کریں کیونکہ اس کے پھٹنے سے نقصان کا خدشہ ہوتا ہے، اسی لیے زلزلہ آئے افراتفری کی بجائے پر سکون رہیں اور بھاگنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے پر اوپر سے گرنے والی چیزیں آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے فوری بعد دیوار کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہو جائیں یا پھر بڑی میز یا پلنگ وغیرہ کے نیچے پہنچ جائیں۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ چیزیں گرنے سے آپ محفوظ رہ سکتے ہیں۔ زلزلے کے دوران ماچس کی تیلی، لائٹر یا کوئی بھی ایسی چیز جس سے شعلہ برآمد ہو ہرگز استعمال نہ کریں۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ دوران زلزلہ اگر آپ گاڑی میں سفر کر رہے ہیں تو فوری طور پر رک جائیں اور کوشش کریں کہ گاڑی کے اندر ہی رہیں جب تک کہ زلزلہ رک نہ جائے۔ماہرین کے مطابق زلزلے آنے کی صورت میں سیڑھیوں سے دور رہیں جبکہ لفٹ ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ وہ کسی بھی وقت جام ہو سکتی ہیں۔ آپ قریب کوئی میز نہیں تو دیوار کے ساتھ ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر گردن کو دونوں بازو لپیٹ کر محفوظ بنانے کی کوشش کریں۔ اگر بیڈ یا پلنگ موجود ہے تو سر کو سرہانے یا تکیے میں ڈھانپ لیں اور خود کو سمیٹ لیں تب تک اسی حالت میں رہیں جب تک جھٹکے رک نہ جائیں۔ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ کھڑکیوں اور شیشے کی کسی بھی چیز سے دور رہنے کی کوشش کریں۔ بڑی الیکٹرونکس اشیا، الماریوں اور لٹکی ہوئی چیزوں سے دور ہٹ جائیں۔ اگر زلزلے کے وقت باہر ہیں تو کوشش کریں کہ وہاں چلے جائیں جہاں عمارت، بجلی تاریں، درخت یا پھر کوئی دوسری رکاوٹ والی اشیا نہ ہوں۔ پلوں، انڈر، اووپاسز، ہورڈنگز وغیرہ سے دور رہیں۔ اگر آپ گاڑی میں ہیں اور بجلی کے تار گاڑی پر گر گئے ہیں تو قطعاً باہر نکلنے کی کوشش نہ کریں ۔جب تک کوئی تربیت یافتہ شخص وہاں نہیں پہنچ جاتا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

      ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

      فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.