Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قومی کرکٹر سعود شکیل کا سینئرز سے ذمہ داری دکھانے کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت
    • اسرائیل میں حکومت سازی کی سرگرمیاں جاری، عرب لسٹ کا گاڈی آئزنکوٹ کی مشروط حمایت کا عندیہ
    • لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز
    • فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ
    • ’13 لاکھ روپے کا ایک سیرپ‘، جناح اسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی
    • الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا
    • ڈبلن سے اٹلی جانے والے مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی،فرانس کی جانب موڑدیا گیا
    • امریکی فوجی اڈے پر تربیتی واقعے کے دوران امریکی اہلکار ہلاک
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس کی صدارت کے دوران پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کیلئے افسران کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔
    • آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس
    • اسلام آباد : طالبات کالج میں تقریب کے سلسلے میں سٹال سجا رہی ہیں
    • لاہور: بچے ریڑھی والے سے شکرقندی خرید رہے ہیں۔
    • اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں’ 152کلومنشیات برآمد’ 6ملزمان گرفتار
    • باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار
    • پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا
    • محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم
    • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران ماڈلز کے بیک گراونڈ میں ”اللہ ہو“ پڑھے جانے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک)فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران فیشن کے جلوے بکھیرتیں اورریمپ پر واک کرتی ہوئی ماڈلز کے بیک گراو¿نڈ میں ”اللہ ہو“ پڑھے جانے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔فیشن شوکے دوران لوگوں کواپنی جانب متوجہ کرنے اوردوسروں سے منفرد نظر آنے کے لیے اکثرماڈلز کو عجیب و غیریب لباس پہنا کر ریمپ پر واک کرائی جاتی ہے۔ جنہیں دیکھ کر اکثر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ان لباس کو عام زندگی میں بھلا کس طرح پہنا جاسکتا ہے۔ حال ہی میں فیشن پاکستان ویک 2019 میں دیکھنے میں آیا۔فیشن پاکستان ویک کے دوران ماڈلزکے جھلمل کرتے لباس جہاں شائقین کی توجہ کا مرکزبنے وہیں ریمپ پرواک کرتی ماڈلز کے بیک گراو¿نڈ میں پڑھی جانے والی حمد ”اللہ ہو“ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوانتظامیہ پر ریمپ پرواک کرتی ماڈلز کے بیک گراو¿نڈ میں ”اللہ ہو“ پڑھے جانے پرشدید تنقید کی جارہی ہے اور لوگ شو انتظامیہ کو خوب برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک صارف نے کہا غیرمسلموں کوہم کیا روکیں یہاں تو اپنے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں اسلام کے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیشن شومنعقد کرنے والی انتظامیہ اوربرانڈ مالکان سے حمد کی بے حرمتی کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ شو کے دوران حمد ”اللہ ہو“ نیسکیفے بیسمینٹ سے شہرت حاصل کرنے والی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی نے پڑھی تھی۔ اس سے قبل ہادیہ پاک فضائیہ کی تقریب میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز

      فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.