تازہ تر ین

پنجاب، لاہور پولیس کے 71جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کا انکشاف، کارروائی کا فیصلہ

لاہور (شعیب بھٹی ) سوشل میڈیا پر پنجا ب اور لا ہور پو لیس کے اکہتر جعلی اکاو¿نٹس کے انکشاف کے بعد محکمہ دا خلہ کا مذکو ر ہ اکاﺅنٹس ہو لڈر کے خلا ف کا رروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،جس کے بعد حسا س ادارو ں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب اور لا ہور ولیس کے ناموں سے سوشل میڈیا پر اکہتر جعلی اکاو¿نٹس کا انکشاف ہوا ہے ، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر، فیس بک ، یو ٹیو سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرپنجا ب پو لیس اور لاہور پو لیس کے نام سے 71 جعلی اکاو¿نٹس کا انکشاف ہوا ہے ذرا ئع کا کہنا ہے کہ حسا س ادارو ں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس پر ابتدا ئی طو ر پر معلوم ہوا ہے کہ ٹویٹر پر 15 اور فیس بک پر20 جعلی اکاو¿نٹس ، انسٹاگرام پر 13 ،ٹوئٹر پر 20 اور یو ٹیو پر 3جعلی اکا ﺅ نٹس بنے ہو ئے ہیں جنہیں بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، اور ان اکا ﺅ نٹس کو بنا نے والو ں کے خلا ف کا رروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ جعلی اکا ﺅ نٹس پر پنجا ب پو لیس کا جعلی ڈیٹا اور جعلی کرا ئم سمیت غلط انفا ر میشن دی جا تی ہے ۔ واضح ر ہے کہ الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے نفاذ کے بعد ممنوعہ مواد والی 1684 ویب سائٹس بلاک کیا گیا جبکہ انسٹاگرام پر 13 ،ٹوئٹر پر 276 اور یو ٹیوب کے 240کنٹنٹس بلاک کئے گئے ہیں ۔ الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے نفاذ کے حوالے سے ما ہر قانون کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور سماجی میل جول کی دیگر ویب سائٹس کے ذریعے الیکٹر ونک کرائم کے مرتکب افراد کو ایک سال سے لے کر پانچ برس تک کی قید اور ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain