کراچی(ویب ڈیسک) صدرمملکت عارف علوی ملک میں آٹےکے بحران سے لاعلم نکلے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی اہلیہ ثمینہ علوی کے ساتھ کراچی میں اچانک قومی ادارہ برائے صحت اطفال اور قومی ادارہ برائے امراض قلب کا دورہ کیا۔صدر مملکت پہلے این آئی سی ایچ پہنچے جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا نے ان کا استقبال کیا اور اسپتال کے مختلف واڈز کا دورہ کرایا۔میڈیا سے گفتگو میں صدر مملکت نے کہا±کہ وزیراعظم کی ہدایت پر یہاں آیا ہوں، اسپتال میں ایک ایک بستر پر چار سے پانچ بچے موجود ہیں اور ادویات مریضوں کو باہر سے لینی پڑرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پر مریضوں کو پریشان کیے بغیر تینوں اسپتالوں کی منتقلی کویقینی بنایا جائیگا۔اس موقع پر بات عارف علوی کا کہنا تھاکہ دعوے کرتے وقت انہیں خزانے کی حالت کا علم ہی نہیں تھا۔آٹے کے بحران سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ آٹے کے بحران کا علم نہیں لیکن معلوم ہونا چاہیے تھا۔
بریکنگ نیوز
- بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
- ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
- جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
- انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
- لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
- امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
- فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
- ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
- معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
- روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
- دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
- بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
- فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
- کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
- انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
- مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
- اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
- ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
- برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
- واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ