کراچی(خصوصی رپورٹ)ارب پتی اماراتی شخص عبدالعزیز الغریر نے عرب دنیا کے 15ہزار نوجوانوں کی زندگیاں بدلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق الغریر فاﺅنڈیشن فار ایجوکیشن نے عرب دنیا کے لیے اگلی نسل کے رہنماﺅں کی تعلیم و تربیت پر ایک ارب ڈالر خرچ کرنے کے عزم کا اظہارکیاہے تاکہ عرب نوجوان اعلی تعلیم کی طرف راغب ہو کر اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرسکیں۔
ارب پتی شخص کا 15 ہزار نوجوانوں کی زندگیاں بدلنے کا عزم
