لاہور(ویب ڈیسک)رہنما تحریک انصاف عامر لیاقت کی ایک بار پھر اوچھی ہتکنڈی سامنے آگئی ہے۔ اداکار مانی کے ساتھ ویڈیو لیک، موصوف خان صاحب کے دیے ہوئے 3 ہزار
روپے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ باقی سب چیزیں قابل برداشت ہیں لیکن اس مشکل میں حکومت جو غریبوں کو راشن کیلئے پیسے دے رہی اس کا مذاق اڑانا بالکل برداشت نہیں۔