سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کارروائی میں مزید تین نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ کے علاقہ اوانتی پورہ مں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کے عسکریت پسند ہونے کا دعوی کیا ہے ۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی اور سرچ آپریشن جاری تھا ۔ واضح رہے بدھ سے لے کر اب تک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں وادیمیں 9 بے گناہ نوجوان شہید ہو چکے ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
- محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
- اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
- ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
- جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
- جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
- ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
- اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
- گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
- تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
- دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
- جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
- اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
- ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
- ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
- سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
- گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
- شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
- ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی