Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا سے صحتیاب مریضوں کو دوسرے انفیکشن سے محفوظ قرار نہیں دیا جاسکتا، ڈبلیو ایچ او

    By Daily Khabrainاپریل 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک( و یب ڈ سک ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والے مرض ’کووڈ 19‘ سے تندرست ہونے والے کسی مردوزن کے بارے میں یہ اس مرض سے محفوظ ہونے یا دوبارہ لاحق نہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔
    اپنے ایک اہم بیان میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بعض ماہرین کے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں کورونا سے صرف ایک ہی بار متاثر ہوسکتا ہے۔ جمعے کے روز سائنسی بریفنگ دیتے ہوئے ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے فرد کے جسم میں امنیاتی طور پر مرض سے لڑنے کی صلاحیت پیدا ہونے کا دعویٰ غلط ہے اور اس بنیاد پر اسے ’امنیاتی پاسپورٹ‘ نہیں دیا جاسکتا ہے۔ اگر اس ضمن میں احتیاط نہ برتی گئی تو کورونا وائرس مزید پھیل سکتا ہے۔’ بعض حکومتیں کسی صحتیاب فرد کے جسم میں موجود اینٹی باڈیز کی بنا پر انہیں کام پر واپس جانے یا پھر بیرونِ ملک سفر کی اجازت دینے کا سوچ رہی ہیں۔ اس بنیاد پر انہیں مجازی طور پر ’امنیاتی پاسپورٹ‘ اور ’خطرے سے محفوظ سرٹفکیٹ‘ دینے کی باتیں ہورہی ہیں۔ اس بات کا اب تک کوئی حتمی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ کووڈ 19 سے ٹھیک ہونے والے شخص کی اینٹی باڈیز نے اسے دوسرے انفیکشن سے بچالیا ہو۔‘ عالمی ادارے نے اپنے بیان میں کہا۔اس سے قبل چلی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے ان باشندوں کو امنیاتی کارڈ دے گا جو کورونا حملے سے صحتیاب ہوچکے ہیں تاکہ وہ ایئرپورٹ پر سفری دستاویز کے ساتھ کارآمد ہوسکیں اور ثبوت کے طور پر دکھائے جاسکیں کہ مریض اب انفیکشن سے آزاد ہوچکا ہے۔ اسی طرح فرانس اور برطانیہ نے بھی اس طریقے میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ امریکا میں لاس اینجلس کے میئر نے بھی اس کی جانب اشارہ کیا تھا۔ادارہ برائے صحت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ قدم قبل ازوقت ہوگا اور یوں اس کے فوائد کے بجائے الٹے نقصانات ہوسکتے ہیں۔ ادارے کے مطابق ایسے صحتیاب افراد پر بھرپور تحقیق کے بعد ہی کوئی نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ

    ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی

    اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.