Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شمالی کوریا کے سربراہ کی ہلاکت کی خبریں ایک بار پھرغلط ثابت

    By Daily Khabrainاپریل 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لا ہور ( و یب ڈ سک )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی ہلاکت کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں تاہم امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔امریکی صحافی ایڈم ہوسلے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی ہلاکت سے متعلق خبر ٹوئٹ کی جس کے بعد کم جونگ ان کی ہلاکت سے متعلق سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔امریکی صحافی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ” (ایچ کے ایس ٹی وی) ہانگ کانگ سیٹیلائٹ ٹیلی ویڑن کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان ہلاک ہوچکے ہیں لیکن امریکا نے اس حوالے سے اب تک کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا“۔
    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نہ صرف امریکا بلکہ خود شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع نے اس حوالے سے اب تک مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے تاہم کم جونگ ان کی طبیعت کے حوالے سے خبریں زیرگردش تھیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔خیال رہے شمالی کوریا کے اہم ایونٹ میں کم جونگ ان کی غیر موجودگی کی وجہ سے ان کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئیں اور اس حوالے سے امریکی صحافی ایڈم ہوسلے نے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ شمالی کوریا کے سربراہ ملک کے دو اہم مواقع پر دکھائی نہیں دیے یہاں تک کہ وہ ’آرمی ڈے‘ میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ادھر امریکی خبررساں ادارے واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے زندہ ہونے کے شواہد موجود ہیں اور سیٹلائٹ کے ذریعے ان کی خصوصی ٹرین کو کچھ دن پہلے شمالی کوریا کے شہر وونسان میں ایک سیاحتی مقام پر دیکھا گیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ کم جونگ ان کی ہلاکت پر یقین نہیں رکھتے جب کہ دونوں ممالک کی انٹیلجنس سروس بھی شمالی کوریا کے سربراہ کی ہلاکت یا بیماری کے حوالے سے بے یقینی کا شکار ہیں۔جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چیئرمین کم جونگ ان اس ہفتےشمالی کوریا کے شہر وونسان میں موجود ہیں اور کسی بھی حکومت کے پاس ان کی ہلاکت کے شواہد موجود نہیں ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ

    ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی

    اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.