Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل

    By Daily Khabrainجون 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    نیپال(ویب ڈیسک ) بھارت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ نے ان علاقوں کو جن پر بھارت اپنا دعویٰ کرتا ہے شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے ہیں۔نقشے کی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کیلئے پیش کیا گیا جسے اراکین نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں نے بھی بل کی حمایت کی۔نیپال کے نئے سیاسی نقشے میں لیپو لیکھ، لمپیا دھورا اورکالا پانی کو نیپال کی سرحد کے اندر دکھایا گیا ہے۔واضح رہے کہ ں لیپو لیکھ، لمپیا دھورا اورکالا پانی کے علاقوں کو بھارت نے زبردستی اپنی حدود میں شامل کیا ہوا ہے۔نیپال کے وزیر خارجہ پردیپ کمار نے کہا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ حکومت اپنے آباو¿ اجداد کی زمین کی حفاظت کرے گی۔انہوں نے تمام رہنماوں سے اس معاملے پر تحمل سے کام لینے کی گزارش بھی کی۔وزیراعظم نے یقین دلایا کہ وہ بھارت کی حمایت میں اس زمین پر اپنا دعویٰ نہیں چھوڑیں گے۔ لیپو لیک وہ علاقہ ہے جہاں چین نیپال اور انڈیا کی سرحدوں سے متصل ہے۔نیپال انڈیا کے اقدام کے بارے میں ناراض ہیں۔لیپولیک قبضے کے معاملے پر نیپال میں انڈیا مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔نیپال کی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس علاقے میں 22 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کی ہے۔نیپال نے اس سے قبل 2019 کے نومبر میں بھارت کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا تھا۔قبل ازیں کر گیا، نیپالی حکومت نے بھارتی سرحدوں پر چیک پوسٹوں اور سیکورٹی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ کا اعلان کر دیا۔
    نیپال کے وزیر خارجہ پردیپ گیوالی نے پیر کو بھارت کی سرحد پر سکیورٹی چوکیوں کی تعداد میں اضافہ اور مزید مسلح اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ بھارت کالا پانی خطہ میں کسی یکطرفہ اقدامات سے باز اور ماضی میں سرکاری سطح پر بات چیت کے دوران طے پانے والے ”فکسڈ بارڈر“ کے اصول پر قائم رہے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ

    انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.