ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورجوئیل ایوارڈز تقریب میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے کھلاڑی ہیں، اس سے قبل اے بی ڈی ویلیئرز، جیک کیلس، مکھایا نتینی، ہاشم آملہ اور کاگیسو ربادا نے 2،2 بار یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔دوسری جانب پیسر لنگی نجیدی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اینرچ نورجی کو سال کا ابھرتا ہوا کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
- روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
- ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
- پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
- پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
- آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
- آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
- لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں
- 2026/27 سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
- ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا
- امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کو اپنے پریس آفس سے روک دیا
- بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
- وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا
- کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں
- سب ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: مشیر اماراتی صدر انور قرقاش
- لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
- امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی
- کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
- گوگل اپنے اے آئی منصوبوں کی فنڈنگ کے لئے 80 بلین ڈالر کے شئرز فروخت کرے گا
- اسرائیلی وزیر خارجہ نے سفارت خانے کے افتتاح پر نجی کو دوست قرار دیا