Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلش کرکٹ بورڈ نے کاشف بھٹی کو کلیئر قرار دیدیا

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک : قومی ‏کرکٹر کاشف بھٹی کو کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر پاکستان اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔

    ‏ کرکٹر کاشف بھٹی عمران خان سینئر، حیدر علی اور مساجر ملنگ علی کے ساتھ 8 جون کو دو کووڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ گئے تھے جہاں کرکٹرز کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی اور اس دوران کرکٹر کاشف بھٹی کا کووڈ 19 ٹیسٹ انفیکشن کی باقیات کے سبب مثبت آگیا جس کے باعث انہیں دیگر اسکواڈ سے الگ کر دیا گیا۔

    انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی کھلاڑی کو اسکواڈ میں شمولیت کی اجازت دے دی گئی ہے، کھلاڑی کو احتیاطی طور پر سیلف آئسولیشن کی مدت پوری کرنے پر اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دی گئی ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی کا اب دوسرا ٹیسٹ منفی آ چکا ہے، کھلاڑی اب اسکواڈ کے دوسرے اراکین کے لیے خطرہ نہیں ہے۔

    ای سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلی انفیکشن کی باقیات کے سبب کھلاڑی کا ایک ٹیسٹ مثبت آیا تھا، پبلک ہیلتھ اور ایک وائرالوجسٹ کی ہدایت پر کھلاڑی کو سیلف آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔

    ‏کاشف بھٹی کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی خبریں سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے کہا کہ کاشف بھٹی کا معاملہ ای سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، کاشف بھٹی کو دوٹیست منفی آنے کے بعد انگلنڈ بھیجا گیا تھا، ان کا ائیر لائن کے لیےکرایا جانے والا ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا ۔

    پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ سیریز کے پروٹوکول کے مطابق انگلینڈ کے بائیو سیکیور ماحول کے تمام تر انتظامات کا دائرہ اختیار ای سی بی کا ہے

    ۔ پی سی بی نے بتایا کہ فاسٹ بولر حارث رؤف پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، حارث رؤف کا ایک ٹیسٹ منفی آچکا ہے اور دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ بھی انگلینڈ جانے کے اہل ہوں گے، حارث رؤف اس وقت پی سی بی میڈیکل پینل کی زیرنگرانی لاہور کے مقامی ہوٹل میں موجود ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.