Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    APP54-28 KARACHI: June 28 - A view of long awaited rain through vehicle’s windscreen. APP photo by Abbas Mehdi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے سربراہ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے تیسرے سلسلے میں 26 اور 27 جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔توقع ہے کہ 24 جولائی کو بھارت کے علاقے گجرات میں کم دباؤ سامنے آئے گا جو گزشتہ دونوں سلسلوں کی طرح کچ کے علاقے سے پاکستان میں داخل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بارش کا اثر سمندر کی جنوب مغربی ہوا پر بھی پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران موسلا دھار بارشیں ہوئی ہے جس سے شہر کے پہلے سے مسائل کا شکار انفرا اسٹرکچر کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بارشوں کی وجہ سے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں میں ایک 30 سالہ پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔مون سون کا پہلا سلسلہ کراچی میں 7 جولائی کو آیا جس کی وجہ سے شہر میں گھنٹوں تک بجلی بند رہی تھی اور تقریبا ہر اہم شاہراہ پر ٹریفک جام ہو گیا تھا۔بارش کے باعث حادثات میں 6 افراد کی موت جبکہ متعدد سڑکوں اور عمارتوں کو سیلاب کی وجہ سے بھاری نقصان پہنچا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ 40 ملی میٹر یا 1.57 انچ بارش ہوئی تھی18 جولائی کو کراچی میں تیز بارش کا دوسرا سلسلہ دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم دو افراد کی موت ہوئی اور شہر میں ٹریفک جام، سڑکوں پر سیلاب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر کی تباہی دیکھی گئی تھی۔میٹ آفس کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ 63.5 ملی میٹر بارش ہوئی تھی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.