Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی کھیل ہاکی کو ختم کرنے کی تجویز

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہمارے وسائل نہیں، سب سے بڑا مسئلہ پیسہ ، اگر حکومت پیسہ نہیں دے سکتی تو قومی کھیل ختم کر دیں: سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کے باعث قومی کھیل کو ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی کھیل کو دنیا کا مہنگا کھیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے گیا ہے کہ کھلاڑیوں کا کوٹہ کم کر کے ایک فیصد کردیا گیا ہے اور جامعات نے داخلے اور سکالرشپ بھی بند کر دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آغا حسن بلوچ کی صدارت میں ہوا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے پیسہ نہ ہونے پر قومی کھیل ہاکی کو ختم کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وسائل نہیں ہیں، سب سے بڑا مسئلہ پیسہ ہے۔ اگر حکومت پاکستان پیسہ نہیں دے سکتی تو قومی کھیل ختم کر دیں۔ اتنے پیسے نہیں کہ سینیئر جونیئر دونوں ٹیمیں باہر لے جائیں اور کھلاڑیوں کو معاوضہ ادا کرے۔

    انکا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں نہیں، پاکستان ہاکی اسوقت بالکل بے یارو مددگار ہے، پاکستان سپورٹس بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ میں بھی ہاکی کو شامل نہیں کیا گیا۔

    فٹبال فیڈریشن پاکستان میں نہیں مگر اسکو پاکستان سپورٹس بورڈ نے شامل کیا۔ ہاکی کے حالات پر ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 10 فیصد کوٹے کی جگہ ایک فیصد کوٹہ رہ گیا ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں کو جامعات میں داخلہ نہیں ملتا اور سکالرشپس کے ساتھ ساتھ مراعات بھی ختم کر دی گئیں ہیں ۔ خواجہ جنید نے کہا کہ ہاکی کا ایک شوز 16 ہزار روپے کا ہے۔ایک گول کیپر کی کٹ 3 لاکھ روپے کی ہے۔ ہاکی دنیا کا مہنگا ترین کھیل ہو چکا ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری آئی پی سی نے بتایا کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت کھیلوں کے فروغ کے لیے صوبائی سطح پر بھی کوششیں کی جانی چاہیں، اگر حکومت کی طرف سے کوئی معاونت یا گائیڈنس چاہیے ہو تو ہر طرح سے تعاون کرتے ہیں۔ کمیٹی اراکین نے کہا کہ پچھلی تین دہائیوں میں ہم اس کھیل میں مسلسل زوال کا شکار ہو رہے ہیں۔پاکستان ہاکی میں نمبر ون ہوتا تھا۔ ہاکی کی زبوں حالی پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار بھی کیا۔ ممبران نے کہا کہ کیا وجہ ہے کرکٹ پر توجہ ہے لیکن ہاکی پر نہیں۔ ہمارے وزیر اعظم سپورٹس میں رہے مگر سپورٹس پر توجہ نہیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی آغا حسن بلوچ نے کہا کہ بدقسمتی سے کھیل اب ہماری ترجیحات میں نہیں رہا۔ سیکریڑی آئی پی سی نے کہا کہ ہاکی سمیت دیگر نظر انداز کھیلوں کو حکومت کے علاوہ پرائیویٹ سپورٹ کی بھی ضرورت ہے۔ کمیٹی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو ہاکی کو بھی شامل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے ہاکی کھلاڑیوں کے لیے نوکریاں فراہم کرنے کی تجویز بھی دی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.