ابتدائی طور پر تھل اورچولستان مین زمین دی جائےگی ،پہلے والے کاشتکاروں سے زمینیں واپس لی جائینگی۔چینی کمپنیاں سولر سسٹم پر ٹیوب ویل لگائینگے گی،فی ایکٹر انتہائی کم معاوضہ ملے گا۔زمینوں پر صنعتیں لگانے کی اجازت ،چینی کمپنیاں جننگ یونٹس اور دودھ پیکس کریں گی۔بہاولپور میں لگائے جانے والا چینی سولر پراجیکٹ ہے۔بجلی سسٹم میں تو نہ آئی پر چینی کمپنیوں کے ٹیوب ویل کو ملے گی۔کمپنیوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ ،زراعت اور لائیو سٹاک کے ترقیاتی مراکز چینی کمپنیاں حصے پر لیں گی۔
چینی کمپنیوں کو ایک لاکھ 70ہزار ایکڑ رقبہ لیز پر دینے کا فیصلہ
