سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو فروغ دینے کا بڑا منصوبہ لے آیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت آئندہ 10 برس کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو ترقی دینا اور اس کے ذریعے ہتھیار بنانا چاہتا ہے، اس مقصد کے لیے 2030 تک فوجی بجٹ کا 50 فی صد مقامی طور پر خرچ کیا جائے گا
I really enjoyed what you had to say, and more than that, how you presented it. can i buy viagra over the counter in malaysia Too cool.