عمان: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مد مقابل ہے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا آغاز 24 اکتوبر سے ہوگا اور پاکستان اپنا پہلا میچ 24 تاریخ کو ہی بھارت کے خلاف کھیلے گا۔