لاہور میں مطلع ابر آلود گرمی کی شدت میں کمی آگئی
آج زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا
کم سے کم 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے
ہوا میں نمی کا تناسب 22 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔
اس وقت لاہور کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
دو روز تک گرمی کی شدت میں کمی رہے گی ۔ محکمہ موسمیات
اتوار کو بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات