Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • ایلون مسک نے ہوا میں پرواز کرنیوالی گاڑی کو متعارف کرا دی
    • پشاور سکول سانحے میں جاںبحق تمام بچوں کی شناخت مکمل ہوگئی
    • شہیدملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
    • مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش
    • گوجرانوالہ:چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مختلف پراجیکٹس کے افتتاح کے بعد شرکاء کا ساتھ گروپ فوٹو،انسپکشن جج جسٹس شہباز علی رضوی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر ودیگر جج صاحبان بھی موجود ہیں
    • ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیخلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اورتماشا ہے، شیریں مزاری
    • امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کے آئندہ بجٹ میں محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کیلئے 290 ارب ملنے کا امکان

    By Khabrain Newsجون 10, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شعبہ صحت سرفہرست ہے، پی ٹی آئی دور کے تمام نامکمل منصوبے مکمل کئے جائیں گے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کیلئے 290ارب روپے ملنے کا امکان ہے۔
    پنجاب کے بجٹ میں یونیورسل ہیلتھ انشورنس کارڈ کے لئے علیحدہ سے 130ارب روپے دینے کی تجویز ہے، ادویات کی خریداری کیلئے 60 ارب اور میڈیکل آلات کیلئے 5ارب رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔
    سیکرٹری صحت علی جان کا کہنا تھا کہ جون 2023 تک 6 ارب روپے کی لاگت سے 100 ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی جائے گی۔ 2500 بی ایچ یو اور 300 آر ایچ سی کی ری ویمپنگ کیلئے 10 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ہیومن ریسورس، سٹاف اور کلینیکل سروسز کو بہتر کیا جائے گا۔
    علی جان کا مزید کہنا تھا کہ سابق حکومت کے تمام منصوبوں کو مکمل کرنا اولین ترجیح ہے۔ منصوبوں میں گنگارام مدراینڈ چائلڈ بلاک، ساہیوال میڈیکل کالج بلاک اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔ تمام ری ویمپنگ ہسپتالوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ الائیڈ ہسپتال، نشتر ہسپتال سمیت پرانے ہسپتالوں کی ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور کو بہتر بنایا جائے گا۔
    سیکرٹری صحت علی جان کا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے 5ہسپتالوں کی او پی ڈی میں مفت ادویات دینے کا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں، ستمبر اور اکتوبر تک پنجاب کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کی او پی ڈی میں مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.