تازہ تر ین

بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت خانوں کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک کرنیکا انکشاف

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت خانوں کے آفیشل اکاؤنٹس بلاک کرنے کے انکشاف پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے معاملے کو ٹویٹر کے ساتھ اٹھایا ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہندوستان کی جانب سے اپنے ملک میں پاکستانی سفارت خانوں اور دیگر قابل ذکر شخصیات کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے معاملے پر پی ٹی اے نے یہ معاملہ ٹوئٹر کے ساتھ اٹھایا ہے۔
پی ٹی اے نے پلیٹ فارم پر زور دیا کہ وہ معلومات کے اپنے جانبدارانہ دباو پر نظر ثانی کرے اور ہندوستان میں دیکھنے کے لیے سرکاری پاکستانی اکاؤنٹس کو بحال کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain