Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’پولیس کی رکاوٹوں کی وجہ سے مجھے ٹرک ڈرائیور بننا پڑا‘

    By Khabrain Newsجولائی 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ سی ویو پر پولیس ہماری تیاری میں رکاوٹ ڈال رہی ہے جس کی وجہ سے مجھے ٹرک ڈرائیور بننا پڑا۔
    پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ہم نے تمام متعلقہ حکام سے سی ویو پراسکرین لگانے کی اجازت مانگی تھی ادھر دیگر پارٹیوں کے بھی پروگرام ہوتے ہیں لیکن صبح سے پولیس ہماری تیاریوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ اس طرح کا رویہ مارشل لا کے دور میں بھی نہیں ہوا کیا امپورٹڈ حکومت مارشل لاسے بھی آگے نکل رہی ہے انہوں نے دفعہ 144 نافذ کی ہوئی ہے جو کہ انگریزوں کا قانون ہے۔
    علی زیدی کا کہنا تھا کہ سندھ میں پولیس والے وردی پہن کر ٹھپے لگا رہے تھے،عمران ریاض پر ہر تھانے میں ایف آئی آر کاٹی جارہی ہے ایاز امیر پر حملہ کیا گیا یہ ملک کو کہاں لیکر جارہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں بھی ان سب نے مارچ کیے بلاول نے مارچ کیا جس میں ان کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں انہوں نے صبح سے یہ تماشہ لگایا گیا ہے کہہ رہے ہیں اجازت نہیں ہے اجازت نامہ نہیں ہوتا صرف اطلاع دی جاتی ہے۔
    علی زیدی نے کہا کہ سی ویو پر اسکریننگ ہوکر رہے گی اور عمران خان کی تقریر دکھائی جائے گی عوام سی ویو پر عمران خان کی تقریر سننے آئیں گے۔
    واضح رہے کہ سی ویو پر پولیس نے ناکہ بندی کرکے ایک سڑک بند کردی ہے اور پی ٹی آئی کے اسپیکر لے جانے والے ٹرک کو روکنے کی کوشش کی گئی۔
    ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نے ٹرک کے شیشے توڑ دیے اور پی ٹی آئی کے کارکنان کی دوسری گاڑی کو جانے نہیں دیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.