Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
    • پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
    • پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
    • ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
    • چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
    • ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
    • تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
    • امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
    • امریکی حملے میں بندر عباس کے قریب اہم پل تباہ، ایران میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
    • قطر نے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے: وزارتِ دفاع
    • پی آئی اے کے بیڑے میں 16 بوئنگ طیارے شامل کیے جانے کا امکان
    • پاکستان میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں: حکومت
    • حکومت کا 3 سالہ منصوبہ، سرکاری شعبے میں اے آئی انفراسٹرکچر اپ گریڈ ہوگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی صدر نے مقامی سطح پر تیار کردہ کووڈ ویکسین لگوا لی

    By Khabrain Newsجولائی 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین : (ویب ڈسیک) چین کے صدر شی جن پنگ اور دیگر اعلیٰ شخصیات کو مقامی سطح پر تیار کردہ کووڈ ویکسین لگا دی گئی۔
    چین میں اعلیٰ سیاسی شخصیات کی صحت کے حوالے سے خبریں عموماً عوام اور میڈیا سے پوشیدہ رکھی جاتی ہیں۔
    تاہم برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام کی جانب سے اس خبر کو عوامی سطح پر جاری کرنے کا مقصد ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے باعث بوسٹر ڈوز کی مہم کو فروغ دینا ہے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب سربراہ زینگ یکسن کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کو کورونا کی ویکسین لگنے کا مطلب ہے کہ چین کی اعلیٰ قیادت مقامی سطح پر تیار کی گئی ویکسین سے مطمئن ہیں۔
    یاد رہے کہ چین نے کورونا کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنا رکھی ہے، ملک میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ اور آئسولیشن پر سختی سے عمل درآمد کروایا جاتا ہے جبکہ زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جاتا ہے۔
    رواں برس اپریل میں بھی چین کے شہر شنگھائی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا۔
    جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کورونا وبا شروع ہونے کے بعد سے چین میں اب تک 21 لاکھ 67 ہزار 619 کورونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار 647 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔

      جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران

      پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.