Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی ملیر ندی ہائی وے پر ڈوبنے والی گاڑی مل گئی، کورنگی کاز وے پر سیلابی صورتحال

    By Khabrain Newsاگست 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی ملیر ندی ہائی وے لنک روڈ پر ڈوبنے والی گاڑی مل گئی، کار میں سوار پانچ سے چھ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، دوسری جانب کورنگی کاز وے اور کراسنگ بھی سیلابی صورت حال سے دوچار ہیں۔
    کراچی میں کاٹھور کے مقام پر رات گئے ڈوبنے والی گاڑی ایدھی ٹیم نے نکالی تاہم گاڑی میں موجود فیملی تاحال لاپتہ ہے۔ شہر میں بارش کے بعد بپھرنے والی ملیر ندی میں سیلابی صورتحال ہے۔ سیلابی ریلے میں رات گئے گاڑی ڈوب گئی تھی جس میں ایک ہی خاندان کے تقریبا 6 افراد سوار تھے۔ فیملی کراچی سے حیدرآباد جا رہی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں موجود لوگ تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ متاثرہ فیملی کے خاندان سے حیدرآباد میں رابطہ کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب رات گئے ملیر میمن گوٹھ میں سیلابی ریلے میں2 افراد پھنس گئے تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
    کراچی ، حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں موسلادھار بارشوں کے سبب صوبائی حکومت نے آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، کراچی انٹر بورڈ کے تحت آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس سے قبل آل سندھ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے تمام نجی سکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔
    ادھر سیہون میں تیز بارش کے سبب کچے کےعلاقے میں نچلے درجے کا سیلاب ہے، موسلادھار بارشوں سے دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا، ٹنڈوالہ یار میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے اور پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا، کچی آبادی سے مکینوں کی نقل مکانی جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.