Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنسناٹی اوپن ٹینس: ڈینیئل مدویدوف، سٹیفانوس اور کیمرون نوری کوارٹر فائنل میں داخل

    By Khabrain Newsاگست 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہائیو: (ویب ڈیسک) ڈینیئل مدویدوف، سٹیفانوس اور کیمرون نوری سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
    سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں 26 سالہ برطانوی ٹینس سٹار کیمرون نوری نے حریف امریکی کھلاری بین شلٹن کو دلچسپ مقابلے کے بعد سیدھے سیٹس میں شکست دی اور کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
    امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 میچ میں انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے نائنتھ سیڈ کیمرون نوری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف امریکی کھلاری بین شلٹن کو سٹریٹ سیٹس میں 0-6 اور 2-6 سے ہرا کر ٹاپ ایٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
    روس کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک ڈینیئل مدویدوف اور یونانی ٹینس سٹار سٹیفانوس اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف ٹاپ 16 میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
    روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدوف نے ٹاپ 16 راؤنڈ میں کینیڈین حریف کھلاڑی ڈینس شاپووالوکو اور یونانی ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نے ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی ڈیگو سچوارٹزمین کو شکست دی، ڈبلیو ٹی اے/ اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے۔
    مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں روسی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک ڈینیئل مدویدوف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین حریف کھلاڑی ڈینس شاپووالوکو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 5-7سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
    ایک اور میچ میں یونان کے سٹیفانوس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی ڈینس شاپووالوکو سیدھے سیٹس میں 3-6 اور 3-6 سے ہراکر ٹاپ 8 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا، امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹز نے سکستھ سیڈڈ روسی کھلاڑی آندرے روبلوف کو شکست دے کر ٹاپ 16 کی روکاٹ عبور کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض

      بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.