اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے حالیہ دہشت گردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔
دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بھارتی الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق بھارت کے جھوٹے دعووں کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان دعووں میں کچھ علیحدہ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔پاکستان کیخلاف منظم ‘دہشت گردی’ کے بیانیے کو ہندوستانی میڈیا نے آگے بڑھایا۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق پاکستانی واٹس ایپ نمبر سے ایک پیغام کو روکا گیا۔مہاراشٹر میں ایک ‘خالی کشتی’ کو کچھ ہتھیاروں کے ساتھ قبضے میں لے لیا۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
