Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیوی سے کہا تھا ماں باپ کو کچھ نہ کہنا اکیلے میں مجھے جوتے بھی مارلینا: بہروز سبزواری

    By Khabrain Newsاگست 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سینئر اداکار بہروز سبزواری نے نوجوان نسل میں شادی کی ناکامی کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
    حال ہی میں دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو میں میزبان نے بہروز سبزواری سے شادیوں کی ناکامی سے متعلق سوال کیا کہ نوجوان نسل کے رشتوں میں وہ کون سی تین چیزوں کی کمی ہے جو شادی میں ناکامی کی وجہ بنتی ہے؟
    اس کے جواب میں بہروز سبزواری نے کہا کہ پہلا یہ کہ شادیوں پر بے دریغ خرچہ، کیونکہ ہمارے یہاں شادی پر بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جاتا ہے ان شاہانہ تقریبات کی وجہ سے رشتے میں ایک دوسرے سے امیدیں بڑھ جاتی ہیں، شادی میں تو لوگ اپنا اسٹیٹس خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں لیکن شادی کے بعد جب دونوں فریقین کو حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو چیزیں مختلف ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’ میں مارننگ شوز میں شادیاں دکھانے، مہنگے برانڈ کے کپڑے دکھانے کے سخت خلاف ہوں، اس صورت میں وہ بچیاں کیا کریں جن کے ماں باپ مہنگی شادیاں کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے؟ ہماری عوام میں زیادہ لوگ ایسے ہیں جو پیسہ خرچ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے‘۔
    دوسری وجہ بتاتے ہوئے بہروز سبزواری کا کہنا تھا ’اگر میاں بیوی میں انڈراسٹینڈنگ اچھی ہو تو کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا‘۔
    انہوں نے اس حوالے اپنی اہلیہ سے کہی بات شیئر کی اور بتایا کہ ’میں نے سفینہ کو کہا تھا کہ اگر میرے ماں باپ تمہیں کچھ بھی کہیں تو کمرے میں آکر مجھے جوتے سے مارلینا لیکن ان سے کچھ نہ کہنا‘۔
    تیسرا مشورہ دیتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ شوہر کو بیوی سے مخلص ہونا چاہیے، ساتھ ہی ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں جس سے غلطی ہو وہ دوسرے کو معاف کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.