تازہ تر ین

خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا صوبے کے حقوق کے لیےمشترکہ جہدوجہد کا اعلان

پختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا صوبے کے حقوق کے لیےمشترکہ جہدوجہد کا اعلان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے تمام سیاسی، آئینی اور قانونی راستے اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جبکہ ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کی عدم منتقلی اور بجلی کے خالص منافع بقاجات عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ صوبے کے لیےیکساں ترقی کی منصوبہ بندی کی ہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain