تازہ تر ین

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، گیس کی قیمت میں کمی

لاہور : (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain