تازہ تر ین

لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، فواد چودھری

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟
فواد چودھری نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد اس وقت ایسے قلعے کا منظر پیش کر رہا ہے جو بڑی فوج کے محاصرے میں ہو، ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟
انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹن پر نہ لے کر جاؤ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain