Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل اور لبنان میں گیس سے مالا مال جزیرے پر معاہدہ طے پاگیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب / بیروت: (ویب ڈیسک) امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے زرخیز جزیرے کی سمندری حدود پر معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اس معاملے پر برسوں سے متحارب دونوں ممالک منافع بخش آف شور گیس فیلڈز سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے صدر میشل عون اور اسرائیلی وزیراعظم یائر لپیڈ نے اُس معاہدے پر اپنے اپنے دارالحکومت میں دستخط کر دیئے جسے 11 اکتوبر کو دونوں ممالک کے سفارت کاروں نے حتمی شکل دی تھی۔
    معاہدے پر دستخط کی تقریب بیروت اور تل ابیب میں الگ الگ ہوئی ہوئی تاہم تصدیقی خطوط کا تبادلہ جنوبی لبنان کے سرحدی شہر نقورا میں امریکی ثالث آموس ہوچسٹین اور لبنان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی کوآرڈینیٹر جوانا ورینیکا کی موجودگی میں ہوا۔
    دستخط سے چند گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ معاہدے پر رضامندی کا مطلب لبنان کا یہودی ریاست کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے کیوں کہ ایسا ہر روز نہیں ہوتا کہ کوئی دشمن ریاست پوری عالمی برادری کے سامنے تحریری معاہدے میں اسرائیل کو تسلیم کرے۔
    دوسری جانب لبنان کے صدر میشل عون نے اسرائیل کے اس دعوے کی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی سمندری سرحد کی حد بندی کرنا ایک تکنیکی کام ہے جس کے کوئی سیاسی اثرات یا مقاصد نہیں ہیں۔
    امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو “تاریخی” قرار دیتے ہوئے سراہا۔
    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں فریقوں نے معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حتمی اقدامات کیے اور معاہدے کے مندرجات کو امریکی حکام کی موجودگی میں اقوام متحدہ میں بھی جمع کرائے۔
    جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ خاص طور پر مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر کو متنازع نہیں بلکہ تعاون، استحکام، سلامتی اور خوشحالی کا باعث ہونا چاہئے اور یہ معاہدہ ہمیں مشرق وسطیٰ کے وژن کو پورا کرنے کے مزید قریب لے جاتا ہے جو زیادہ محفوظ، مربوط اور خوشحال ہو اور جو خطے کے تمام لوگوں کے لیے مفید بھی ہو۔
    ادھر لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہمارا مشن مکمل ہوگیا اور اب ہم ملک کے خلاف اپنی “غیر معمولی” نقل و حرکت کو ختم کر دیں گے۔
    خیال رہے کہ معاہدے سے قبل حزب اللہ نے دھمکی دی تھی کہ اگر اسرائیل سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گیس کے ذخائر تک پہنچا تو ان پر حملے کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید

      یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا

      لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.