کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 135 پوائنٹس اضافے سے 41944 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 278 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 23 کروڑ شیئرز کے سودے 6.24 ارب روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے بڑھ کر 6753 ارب روپے ہے۔
بریکنگ نیوز
- بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
- یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
- حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
- راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں
- محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین روزہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی
- سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا
- ’جراسک پارک‘ کے نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- "وہ ایک مسخرا ہے…” انوپم کھیر سے متعلق نصیر الدین شاہ کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ ہائی لائٹ
- ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
- شیخ حمد کے انتقال پر شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات، تعزیت کا اظہار
- گوادر نے تاریخ رقم کر دی! پاکستان کا پہلا سمندری ایندھن بھرنے کا آپریشن کامیابی سے مکمل
- عدالت نے مونال ریسٹورنٹ کی مسماری کو غیر قانونی قرار دے دیا
- نا روے شرط ہارنے کے بعد نارویجن ایئر نے عارضی طور پر برٹش ایئرویز کا لوگو اپنا لیا
- خلیجی مارکیٹ میں بے چینی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
- فیفا 2030 ورلڈ کپ کو 64 ٹیموں تک توسیع دینے پر غور کر رہا ہے، جیانی انفانٹینو
- تاریخ رقم: فیفا کی ٹاپ چار رینکنگ ٹیمیں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
- شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کے لیے تیار
- قطر کے امیری دیوان نے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال کا اعلان کر دیا
- ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم
- ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے
