Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صرف 26 ملی میٹر ڈسپلے کا حامل دنیا کا سب سے چھوٹا ٹی وی

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہایو: (ویب ڈیسک) ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کے سب سے چھوٹے ٹی وی ماڈل بنائے ہیں جو کارکردگی میں اصل ٹی وی جیسے ہیں اور سب سے بڑھ کر انہیں خریدا بھی جاسکتا ہے۔
    ٹائنی سرکٹ نامی کمپنی اس سے قبل بہت چھوٹے برقی آلات بنانے کی شہرت رکھتی ہے اور اب اس نے دنیا کے سب سے چھوٹے ٹی وی بنانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ یہ ایک اوپن سورس برقی ہارڈویئر کمپنی نے جس کے دو ماڈل مشہور ہیں۔ ہر ٹی وی کی جسامت ڈاک ٹکٹ سے بھی چھوٹی ہے لیکن انہیں پرانے ماڈل کی طرز پر بنایا گیا ہے۔
    ہرماڈل کے ٹی وی کی اسٹوریج 8 گیگابائٹ ہے اور اس میں گول گھومنے والے بٹنوں سے آواز کم یا زیادہ کی جاسکتی ہے۔ سب سے بڑھ کر ہر ٹی وی کے لیے ریموٹ کنٹرول بھی بنایا گیا ہے۔ اسے تار کے ذریعے کمپیوٹر سے جوڑ کر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
    پہلے ماڈل کا نام ٹائنی ٹی وی ٹو ہے جس کا ڈسپلے صرف ایک انچ (26 ملی میٹر) ہے اور صرف 0.4 انچ کا اسپکر لگایا گیا ہے اس میں آئی پی ایس ٹی ایف ٹی ڈسپلے ہے۔ دوسرا ماڈل ٹائنی ٹی وی ہے جس کا اسکرین صرف 15 ملی میٹر ہے اور او ایل ای ڈی ڈسپلے نصب کیا گیا ہے۔ دونوں یو ایس بی سی سے چارج ہوتے ہیں اور 8 جی بی گنجائش موجود ہے۔
    لیکن دونوں ٹی وی سیٹ زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے تک ہی چل سکتے ہیں کیونکہ بیٹری بہت ہی چھوٹی ہے۔ فی الحال یہ کراؤڈفنڈنگ ویب سائٹ پرسرمایہ کاری کے عمل سے گزررہی ہے اور اس کی تعارفی قیمت 49 اور 59 ڈالر ہے تاہم ریموٹ کنٹرول کی صورت میں مزید 10 ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.