Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پرفارمنس کے بعد ایک گرو ہ کاحملہ’ حال ہی میں ”804”کے نام سے گانا جاری کیا جس میں سابق وزیراعظم کی رہائی کامطالبہ کیاگیاتھا
    • وزیراعظم کی پٹرول سکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا:حافظ نعیم
    • احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی
    • بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
    • بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
    • کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلی پنجاب کا لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم دیدیا ، دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ،لاہور میں آٹھ نئے تھانے کی منظوری دیدی گئی۔
    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی او رمشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ ، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اوردیگر حکام نے شرکت کی۔
    لاہور میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے بریفنگ دی، وزیراعلی پنجاب پرویزالہی نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم دیتے ہوئے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
    وزیراعلی کاکہناتھاکہ کرائم کے خاتمے کے لئے ”ہارڈ پولیسنگ“ کی جائے۔لاہور میں 8نئے تھانے بنا نے کا فیصلہ کیا گیا جس کی وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے منظوری دے دی ۔
    پرویز الہی نے یقین دلایا کہ لاہورسمیت پنجاب کے تھانو ں میں پولیس نفری بتدریج پوری کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کاکہناتھاکہ لاہور میں کرائم کو ہر صورت کنٹرول کیاجائے گا۔
    اجلاس میں فرانزک لیب کی توسیع اوردائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا چوہدری پرویز الہی کاکہناتھاکہ ملتان اورراولپنڈی میں بھی فرانزک لیب بنے گی۔ فرانزک لیب کی توسیع او ربہتری کے لئے ڈیفڈ حکام نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اجلاس میں ڈولفن پولیس کے افعال کار ازسرنو طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
    وزیراعلی کاکہناتھاکہ پٹرولنگ پولیس کی وجہ سے ماضی میں جرائم میں نمایاں کمی آئی، پٹرولنگ پولیس کو شہباز دور میں غیر فعال کرنے سے کرائم بڑھا اور بدامنی پھیلی جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس کی معاونت او رپشت پناہی کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی

      سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.