Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سکردو میں کوہ پیماؤں کی تربیت کے لیے سدپارہ کے نام سے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

    By Khabrain Newsدسمبر 11, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکردو: (ویب ڈیسک) پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع اور مناسبت سے سکردو کے گاؤں سدپارہ میں ابھرتے ہوئے کوہ پیماؤں کو تربیت فراہم کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میجر جنرل کاشف خلیل نے سدپارہ ماؤنٹینیئرنگ اینڈ ایڈونچر انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا جسے مشہور کوہ پیما علی سدپارہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
    افتتاحی تقریب میں گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان، کمشنر بلتستان، ڈی آئی جی بلتستان، مقامی کوہ پیماؤں، طلبہ اور عالمی سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
    وزیر سیاحت نے راجا ناصر علی خان کہا کہ یہ پاکستان کا بہترین کوہ پیمائی اور ایڈونچر سکول ہوگا، انہوں نے کہا کہ عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما انسٹی ٹیوٹ میں مقامی لوگوں کو رضاکارانہ طور پر تربیت فراہم کریں گے جب کہ اس خطے میں کوہ پیمائی کے مزید بھی 3 سکول قائم کیے جا رہے ہیں۔
    تقریب کا اہتمام گلگت بلتستان حکومت اور پاک فوج کی حمایت میں کیا گیا تھا، منتظمین کا کہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد خطے میں ایڈونچر ٹورازم کے امکانات کو تلاش کرنا اور ان کو فروغ دینا ہے۔
    ساجد سدپارہ نے کہا کہ سدپارہ گاؤں ”دنیا کے پہاڑی ہیروز“ کے طور پر جانا جاتا ہے، اس گاؤں نے عالمی سطح پر تسلیم کئے گئے کوہ پیما پیدا کیے جن میں ان کے والد مرحوم علی سدپارہ سمیت حسن سدپارہ، نثار سدپارہ اور دیگر شامل ہیں۔
    پاکستان سمیت دنیا بھر آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، زمین کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی یہ بلند و بالا چوٹیاں نا صرف اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ وہ انسانی ارتقا میں معاون ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ صدیوں سے انسانوں کو پینے کے لئے صاف پانی فراہم کرنے کا واحد ذریعہ بھی ہیں۔
    واضح رہے کہ رواں سال دنیا بھر سے 14 سو کوہ پیما مختلف چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے پاکستان آئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.