تازہ تر ین

بلاول بھٹو کی کامیابیاں دیکھ کر عمران خان تڑپ رہے ہیں: قادر پٹیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کامیابیاں دیکھ کر عمران خان تڑپ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر قادر پٹیل نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی کامیابی دیکھ کر مودی کو پسینے آ رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان کو خارجہ امور کا پتہ ہی نہیں، ان کی ذہنی کیفیت دیکھ کر ترس آتا ہے، فواد چودھری چھان بورا ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain