لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فائنل کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔
پی پی 148 سے عبدالکریم، پی پی 149 سے مہر وسیم اور پی پی 152 سے وسیم قادر امیدوار ہوں گے، پی پی 169 سے اکرم عثمان، پی پی 164 سے علی بابا ، پی پی 153 سے یوسف میو، پی پی 156 سے علی وڑائچ، پی پی 157 سے حافظ فرحت عباس ، پی پی 158 سے مہر شرافت پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پی پی 159 سے اعظم خان نیازی، پی پی 162 سے ظہیر عباس کھوکھر، پی پی 164 سے احمر رشید بھٹی، پی پی 165 سے خالد گجر، پی پی 166 سے سرفراز کھوکھر، پی پی 167 سے ندیم بارا اور پی پی 160 سے مراد راس امیدوار ہوں گے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی پی 161 سے عاطف چودھری، پی پی 168 سے محمود الرشید، پی پی 170 سے میاں اسلم اقبال، پی پی 172 سے زبیر نیازی اور پی پی 173 سے اصغر گجر کے ناموں کی منظوری دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
- بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
- اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
- سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
- M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
- CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
- جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
- الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
- الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
- صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
- PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
- بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
- انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
- گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
- راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
