Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہین شاہ آفریدی شاندار جیت پر خوش، فتح والدین کے نام کر دی

    By Khabrain Newsمارچ 19, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا، کامیابی والدین کے نام کرتا ہوں۔
    میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا، سوچا تھا کہ آخری گیند تک لڑیں گے، آخری گیند پر کامیابی ملنے پر خوشی ہوئی، عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے، مجھے اعتماد دیا گیا، میں اس وقت کپتان بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں موجود تھے۔
    شاہین نے ڈیوڈ ویسا کو روک کر خود بیٹنگ پر آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے لگا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کر سکتا ہوں، میں نے ایک پیڈ پہنا ہوا تھا، پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا، مجھے یقین تھا کہ ایک دو شاٹ لگ گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے۔
    شاہین آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف دنیا کا بہترین باؤلر ہے، مجھے اس پر اندھا اعتماد رہتا ہے، اگر اس نے بائیس رنز دیئے ہیں تو پھر بھی اچھے باؤلرز ہیں ان پر اعتماد ہے، محمد زمان کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے اچھی باؤلنگ کی، پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے جس میں بہت اچھے میچز ہوئے۔
    لاہور قلندرز کے کپتان نے کہا کہ محمد رضوان ایک الگ انسان ہے، میں اسے جنتی کہتا ہوں، وہ خاص انسان ہے اور خاص کام کرتے ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ میری ٹیم ڈیمانڈ کرتی ہے کہ جلد وکٹ لے کر دوں، میں چاہے لیگ کھیلوں یا ملک کے لیے جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دوسری ٹیم کو دباؤ میں لاؤں، کامیابی پر بہت خوشی ہوئی ہے، ہم قلندرز والے ایک فیملی کی طرح ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.