Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی ایم ایف کی تشویش، سستا پیٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsمارچ 22, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے سستا پٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
    وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سبسڈی لانچ کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے مشورہ ضروری ہے۔
    اس سکیم کولانچ کرنے کے لئے اب نئے طریقے پر کام ہو رہا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے تشویش کرتے ہوئے کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر پاکستان نے کوئی مشاور ت نہیں کی۔
    بڑی گاڑی والوں کے لئے قیمتیں بڑھانے پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی ہے،آئی ایم ایف سکیم کے آپریشن، لاگت، ہدف، دھوکہ دہی، اور استحصال پر تفصیلات حاصل کررہا ہے۔
    پاکستان کی جانب سے وعدوں کو پورا کرنے کی پیشرفت پر آئی ایم ایف نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے، اس کے علاوہ سستے پیٹرول بارے پاکستان سے بات کرنے کا پیغام دیا ہے۔
    واضح رہے کہ حکومت نے 800 سی سی تک کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل والوں کے لئے سستا پٹرولیم اسکیم لانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔
    وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے گزشتہ روز کہا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر پچاس نہیں بلکہ سو روپے کا ریلیف ملے گا۔
    ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،بڑی گاڑیوں والے پیٹرول کی زیادہ قیمت دیں گے۔
    انہوں نے کہاکہ لوئر کلاس کے لوگ دیکھے ہیں، تین چار بچے ہیں، خود اوربیگم موٹر سائیکل پر بیٹھے ہیں، موٹر سائیکل سواروں کے لیے تیل کی قیمت کم کر دی جائے گی۔
    ہم نے پچاس روپے کی کمی کا کہا تھا وزیر اعظم نے کہا فرق 100کا ہونا چاہیے،وزیراعظم نے ہمیں 6 ہفتے دیئے ہیں، سختی سے کہا کہ اسکیم بنائیں۔
    امیر سے لینے والے پیسے غریب پر خرچ کر دیئے جائیں گے، امیر پر ٹیکس عائد کریں گے، غریب کے لیے آسانی ہوگی۔
    بغیر سبسڈی کے غریب کا پیٹرول سستا کر دیں گے، کم قیمت گیس کا فیصلہ جنوری اور کم قیمت پیٹرول کا فیصلہ6 ہفتے میں ہوجائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.