اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دو وزرائے اعلیٰ عوام کے پیسے بنی گالا محل منتقل کرتے رہے۔
ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے، 2014 کے دھرنے کے بعد اسرائیلیوں اور بھارتیوں نے ان کی غیر معمولی فنڈنگ کی، 2013 میں عمران کو خیبرپختونخوا پر مسلط کر دیا گیا۔
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ 2013 کے بعد بنی گالا کے پہاڑ پر قائم سنسان مکان پر اسرار محل بن گیا، عمران نیازی ساڑھے 8 سال تک خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ لوٹتا رہا، وہ سیلاب متاثرین کے پیسے بھی ہضم کر چکے ہیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
